پائلر کو بھارت فنڈ فراہم کرتا ہے، ایف بی آر

November 23, 2015 3:51 pm0 commentsViews: 18

مزدوروں کے نام پر قائم این جی او ، بھارتی خفیہ ایجنسی را کی فنڈنگ کا اہم ذریعہ ہے، رپورٹ میں انکشاف
بھارت سے رقم امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، ہالینڈ سے ہوتے ہوئے پائلر کے کراچی اکائونٹس میں منتقل ہوتی ہے
کراچی( نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنی رپورٹ میں مزدوروں کے نام پر قائم این جی او پائلر کو بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ ہونے کا انکشافکیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے فنڈز لینے والی این جی او کو بے نقاب کردیا‘ رپورٹ کے مطابق مزدوروں کے نام پر قائم این جی او پائلر کو بھارت فنڈنگ کرتا ہے‘ بھارت سے رقم امریکہ ‘ برطانیہ‘ آسٹریلیا و ہالینڈ سے ہوتے ہوئے پائلر کے کراچی کے اکائونٹس میں منتقل ہوتی ہے‘ اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور جلد گرفتاریوں کا امکان ہے۔

Tags: