امیتابھ بچن جواہر لعل نہرو کے بیٹے ہیں، ڈی این اے رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

November 23, 2015 3:44 pm0 commentsViews: 35

نئے انکشاف پر بچن خاندان عجیب صورتحال کا شکار ہو گیا
امتیابھ خود بھی پریشانی میں مبتلا، لوگوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا
ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں اور پوری دنیا میں اپنی اداکاری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں‘اب ایک نئے معمے کا شکار ہوچکے ہیں‘ نامور جریدے ‘ہیڈ لائن ٹومورو کے مطابق حال ہی میں ڈی این اے رپورٹس کے حوالے سے دیکھا جائے تو امیتابھ بچن کی ولدیت میں واضح شکوک و شبہات نظر آتے ہیں اور ڈی این اے رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کے جنسی والد ہندوستان کے سابق وزیراعظم جواہر لعل نہروہیں‘ اس نئے انکشاف پر بچن خاندان بھی عجیب صورتحال کا شکار ہوگیا ہے اور امیتابھ بچن نے فی الفور لوگوں سے ملنا جلنا بھی بند کردیا ہے۔

Tags: