ریحام خاموشی سے اپنی عدت پوری کریں، عامر لیاقت

November 24, 2015 4:18 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( آن لائن) اینکر پر سن عامر لیاقت نے ریحام کو مشورہ دیا ہے کہ ریحام کو فی الحال خاموشی سے بطور اچھی بیوی اپنی عدت پوری کرنی چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران عامر لیاقت سے سوال کیا گیا کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کو کیا کرنا چاہئے تو عامر لیاقت کاکہنا تھا کہ فی الحال انہیں کچھ اور کرنے کی بجائے اپنی عدت پوری کرنی چاہئے اور میڈیا پر آنے سے گریز کرنا چاہئے۔

Tags: