ڈاکٹر عاصم منی لانڈرنگ اور زمینوں پر قبضے کے الزام میں باقاعدہ گرفتار

November 24, 2015 4:15 pm0 commentsViews: 27

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب نے مقدمہ نمبر15/231096 کے تحت ڈاکٹر عاصم کو باقاعدہ گرفتار کیا جائے گا۔ مقدمہ زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت کیا گیا ہے۔ نیب ڈاکٹر عاصم کو گرفتار کرکے ان سے الزامات کی تفتیش کرے گا۔

Tags: