تھر پار کر کی چھاچھرو ٹائون کمیٹی سے چور بیلٹ پیپر لے اڑے

November 24, 2015 4:18 pm0 commentsViews: 48

مٹھی( نیوز ڈیسک) تھر پار کر کے علاقے چھاچھرو میں نا معلوم افراد ٹائون کمیٹی کے آر او آفس کا تالا توڑ کر بیلٹ پیپر لے اڑے۔ نا معلوم افراد نے رات گئے آر او آفس کے تالے توڑے اور وہاں موجود بیلٹ پیپرز کے بیگ چرا لئے صبح جب عملہ دفتر پہنچا تو تالے ٹوٹے ہوئے تھے جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

Tags: