آج صبح، وزیر اعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے

November 24, 2015 4:15 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ آج گورنر گلگت بلتستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور زلزلہ زدگان میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔ ہنزہ کے میر غضنفر علی نئے گورنر گلگت بلتستان ہونگے۔

Tags: