ایبٹ آباد میں خونخوار چیتے کا حملہ10 سالہ بچے کو مار ڈالا

November 24, 2015 4:17 pm0 commentsViews: 23

ایبٹ آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نتھیا گلی کے گائوں مکول بالا میں چیتے نے10 سالہ لڑکے کو مار ڈلا ذرائع کے مطابق اظہر مویشی چرا رہا تھا کہ چیتے نے حملہ کر دیا، چیتا اظہر کو گردن سے دبوچ کر چنگل میں لے گیا۔ لوگوں کے پیچھا کرنے پر چیتا اظہر کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ ذرائع کے مطابق گلیات میں چیتے کے حملے میں ہلاکت کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔

Tags: