عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہوگئیں

November 25, 2015 4:18 pm0 commentsViews: 32

میانوالی( این این آئی) 2013ء کے انتخابات کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہوگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے بعد عائلہ ملک کو ضلع میانوالی میں حلقہ این اے71 اور این اے72 میں پارٹی معاملات کی دیکھ بھال اور بلدیاتی سطح پر رابطوں کی ذمہ داری سونپی تھی۔

Tags: