تیونس، صدارتی گارڈز کی بس پر حملہ، 12 افراد ہلاک، 6 1 زخمی، ملک میں ایمر جنسی نافذ

November 25, 2015 4:22 pm0 commentsViews: 24

تیونس( مانیٹرنگ ڈیسک) تیونس میں صدارتی گارڈ کی بس پر دہشت گرد حملہ، 2 افراد ہلاک جبکہ 6 1 افراد زخمی ہوگئے تیونس میں دہشت گرد حملے کے بعد ایمر جنسی اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے سرچ آپریشن شروع، دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے، تیونس کے وزیر اعظم اور صدر نے اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیا۔

Tags: