پنجاب میں ایک سال میں133 افراد شیشہ پیتے ہوئے گرفتار، 32 مقدمات درج

November 25, 2015 4:24 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کو ایک رپورٹ بھجوائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک سال میں پولیس نے مختلف مقامات پر شیشہ پینے والے 133 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ32 مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔ پولیس نے 2014ء سے2015ء کے درمیان چھاپے مارے۔

Tags: