بے ضابطگیوں کا الزام نیب نے واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا

November 25, 2015 4:24 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن پر قواعد و ضوابط کی بے ضابطگیوں کا الزام ہے جس پر واجد شمس الحسن کو راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا ۔

Tags: