صدر نے مفلوج مجرم کی پھانسی پر عملدر آمد روک دیا

November 25, 2015 4:26 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( یو پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے فیصل آباد جیل میں قید مفلوج مجرم عبدالباسط کی پھانسی پر عملدر آمد روک دیا، ترجمان صدر ہائوس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے مجرم عبدالباسط کو فالج کے باعث اس کی پھانسی2 ماہ کیلئے روک دی ہے۔ مجرم عبدالباسط فیصل آباد جیل میں قید ہے۔

Tags: