کوئٹہ میں دھماکے سے 3 پولیس اہلکار زخمی

November 25, 2015 4:44 pm0 commentsViews: 28

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کوئٹہ میں دھماکے کے باعث پولیس کے3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ۔

Tags: