عمران خان 63 سال کے ہوگئے کل اپنی سالگرہ منائیں گے

November 25, 2015 4:45 pm0 commentsViews: 23

اسلام آباد( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئر مین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان ( کل) اپنی63 ویں سالگرہ منائیں گے پی ٹی آئی کے چیئر مین کا پورا نام عمران خان نیازی ہے عمران خان 25 نومبر 1952ء کو اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے وہ پاکستان کے لئے1971 سے1992 ء تک کرکٹ کھیلتے رہے۔

Tags: