میکسیکو میں گینگ وار8 افراد کی سر کٹی لاشیں ملیں

November 28, 2015 1:38 pm0 commentsViews: 31

جنگل سے ملنے والی لاشوں کے سر غائب ہیں جنہیں قتل کرکے پھینکا گیا، کسی کی شناخت نہ ہو سکی
ان افراد کو گینگ وار ملزمان نے قتل کرکے پھینکا، پہچان کیلئے سر تلاش کر رہے ہیں، پولیس
میکسیکو ( مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں آٹھ افراد کی سر کٹی لاشیں ملنے سے خوف و ہراس پھیل گیا، اطلاع کے مطابق پولیس کو ایک جنگل سے آٹھ افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کے سر کاٹ کر پھینک دیا گیا، پولیس نے دعویٰ کیا کہ ان افراد کو گینگ وار میں قتل کرکے مخالفین نے یہاں پھینکا ہے۔ پولیس لاشوں کے سر تلاش کرکے مرنے والوں کے بارے میں تفصیلات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: