محمود احمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہوگی

November 28, 2015 2:03 pm0 commentsViews: 26

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سابق نائب صدر محمود احمد خان کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد شاداب ایف بی ایریا بلاک11 میں ہوگی۔