نیشنل ایکشن پلان‘1985 ملزمان گرفتار‘3759 دہشت گرد مارے گئے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش جس کے تحت 1985 ملزمان گرفتار‘3759 دہشت گرد مارے گئے۔