الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

November 28, 2015 2:12 pm0 commentsViews: 15

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی‘ تمام اضلاع کے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج اور رینجرز کے دستے فوری رسپانس کے تحت فرائض انجام دیں گے‘ یہ منظوری چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں دی گئی۔

Tags: