ذوالفقار مرزا کا قریبی ساتھی ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار
بدین( نیوز ڈیسک) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے قریبی ساتھی اور یونین کونسل ترائی سے نو منتخب ضلع کونسل کے ممبر پیروز شاہانی کو حیدر آباد ہائی کورٹ میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔