دن میں موسم خشک رات کو سردی میں اضافہ ہونے لگا

November 28, 2015 2:26 pm0 commentsViews: 30

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے موسم میں دن کے وقت خشکی اور رات میں سردی بڑھ رہی ہے‘ دسمبر تاجنوری درجہ حرارت میں کمی آئیگی‘ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو درجہ حرارت کم سے کم13.8 اور زیادہ سے زیادہ 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا‘ ہفتہ کو موسم خشک اور رات میں خنکی بڑھے گی جبکہ درجہ حرارت کم سے کم13 تا15ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Tags: