مدارس پر چھاپے اور علماء کی گرفتاریاں نواز حکومت کو لے ڈوبے گی، سمیع الحق

November 28, 2015 2:33 pm0 commentsViews: 41

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ مدارس ، مساجدپر چھاپے اور بے گناہ علماء کی گرفتاریاں نواز شریف حکومت کو لے ڈوبے گی۔ لبرل پاکستان کا نعرہ نواز شریف نے لگا کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے طلباء اور علماء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Tags: