عمران کی بغیر سیکورٹی کے نقل و حرکت،شہریوں میں تشویش کی لہر

November 30, 2015 1:03 pm0 commentsViews: 22

بغیرپروٹوکول ڈیفنس اور شاہراہ فیصل پر سفر ایک کالی گاڑی میں سفر کرتے پائے گئے
کراچی میں بڑے لیڈر کا اس طرح سے گاڑی چلانا اور گھومنا خطرے سے خالی نہیں، شہری حلقے
کراچی( نیوز ڈیسک) عمران خان بغیر سیکورٹی اور پروٹوکول سڑکوں پر گھومتے رہے’’ تحریک انصاف کے چیئرمین شاہراہ فیصل اور ڈیفنس کی سڑکوں پر کالی گاڑی میں سفر کرتے رہے‘ واضح رہے کہ کراچی میں سیکورٹی خدشات بے شمار پائے جاتے ہیں اور کسی بھی بڑے لیڈر کا اس طرح کراچی کی سڑکوں پر بغیر سیکورٹی کے گاڑی چلانا اور گھومنا پھرنا خطرے سے خالی نہیں۔

Tags: