فوجی فرٹیلائزر کا مقامی بینکوں کے تعاون سے پہلا کول پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان

November 30, 2015 1:09 pm0 commentsViews: 16

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی فرٹیلائزر بن قاسم نے پرائیویٹ بینکوں کے تعاون سے ملک کے پہلے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے پلانٹ کی تعمیر کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان گزشتہ روز فوجی پاور کول کمپنی کے منصوبے کے قیام کا افتتاحی اعلان مقامی ہوٹل کی تقریب میں کیا گیا جس کے مہمان خصوصی فوجی فرٹیلائزر کے چیف ایگزیکٹو لیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم نے کہا کہ11 مقامی بینکوں کے عالمی تعاون سے پروجیکٹ کراچی کی توانائی کی ضروریات کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ پروجیکٹ پر265 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔

Tags: