میمن گوٹھ میں آج یوم تاسیس کے جلسے سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے

November 30, 2015 1:15 pm0 commentsViews: 17

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق آج میمن گوٹھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا جس سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جلسے میں کراچی کے چھ اضلاع سے قافلوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچے گے۔

Tags: