شاہد علی خان ایڈووکیٹ کی دعوت حلیم

November 30, 2015 1:22 pm0 commentsViews: 32

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر ایڈووکیٹ شاہد علی خان کی رہائش گاہ شاہ فیصل کالونی میں اتوار کو دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی بار کے صدر نعیم قریشی اور ناہید افضال سمیت سینئر وکیلوں، صحافیوں اور سیاسی و سماجی رہنمائوں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔