بلدیاتی الیکشن کے دن سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

November 30, 2015 1:25 pm0 commentsViews: 15

کراچی( نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے دن بھی سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے‘ سندھ بھر میں دسمبر کے پہلے ہفتے کے دوران سی این جی اسٹیشن 3 روز کے لئے بند رہیں گے‘ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق منگل یکم دسمبر ‘جمعرات 3دسمبر اور ہفتہ5 دسمبر کو صبح8بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے۔

Tags: