امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں شدید بارش اور برف باری 4 افراد ہلاک‘نظام زندگی مفلوج

November 30, 2015 1:26 pm0 commentsViews: 36

آسٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستوں میں بارش اور سیلاب نے4 افراد کی جان لے لی‘ لاکھوں افراد بجلی سے محروم اور متعدد پروازیںتاخیر کا شکار ہوئیں‘ عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ کی وسطی اور جنوبی ریاستیں ان دنوں سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں‘ سمندری طوفان سینڈرا کے باعث ریکارڈ بارش اور سیلاب سے معمول زندگی بری طرح متاثر ہیں‘ ٹیکساس سے کینکٹی تک ہر طر ف پانی ہی پانی ہے۔

Tags: