ڈھاکہ گروپ کی جانب سے دعوت حلیم میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

November 30, 2015 1:24 pm0 commentsViews: 30

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈھاکہ گروپ آف ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کے تحت ہفتہ کو سید اظفر رضوی مرحوم کی رہائش گاہ ڈھاکہ ہائوس میں دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی سماجی رہنمائوں، ماہرین تعلیم، شاعرں، دانشوروں، صحافیوں اور فوٹو گرافروں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔