عوام خوش فہمی میں نہ رہیں پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔