ونٹر فیشن میں آصفہ اور بختار بھٹو توجہ کا مرکز بن گئیں

November 30, 2015 1:25 pm0 commentsViews: 25

کراچی( کلچرل رپورٹر) کراچی میں فیشن پاکستان ویک شروع ہوگیا ہے‘ تقریب میں خوبصورت ماڈلز نے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کرکے تقریب میں موجود لوگوں سے خوف داد وصول کی‘ تین روز تک جاری رہنے والے اس فیشن شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے و الے افراد کے ساتھ ساتھ آصفہ بھٹو اور بختار بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔

Tags: