متحدہ کل پتنگ میلہ منائیگی

November 30, 2015 1:28 pm0 commentsViews: 18

کراچی( اسٹاف رپورٹر) 5دسمبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات2015ء کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں عوام کے جوش و خروش کو مد نظر رکھتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ نے منگل یکم دسمبر کو تمام یوسیز میں پتنگ میلے کا اہتمام کیا ہے‘ مرکزی پروگرام عزیز آباد کے جناح گرائونڈ میںہوگا جس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی ‘سی ای سی اراکین ‘حق پرست اراکین‘ سینیٹ قومی و صوبائی اسمبلی عوام کے ہمراہ ایم کیو ایم کے پرچم کے رنگ کی پتنگیں اڑائیں گے۔

Tags: