40 ہزار والے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کل ہوگی

November 30, 2015 1:29 pm0 commentsViews: 18

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)40ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی یکم دسمبر بروز منگل کو راولپنڈی میں منعقد ہوگی‘40ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی یہ64ویں قرعہ اندازی ہے40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام7کروڑ50لاکھ‘ دوسرا انعام2کروڑ50لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام5لاکھ روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

Tags: