شہر میں میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے، جعلی ادویات برآمد

November 30, 2015 1:44 pm0 commentsViews: 27

ایس آئی یو اور ڈرگ انسپکٹر نے نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں مشترکہ کارروائیاں کیں
کراچی( کرائم رپورٹر)ایس آئی یو اور ڈرگ انسپکٹر نارتھ نا ظم آباد نے نا رتھ کرا چی میں میڈیکل اسٹوروں پر مشتر کہ چھا پے ، بھا ری تعداد میں جعلی ادویات برا ٓمد کر لی گئی۔ اطلا عا ت کے مطابق ا سپیشل انو یسٹی گیشن یو نٹ نے پو لیس کے ہمراہ ڈرگ انسپکٹر نے نا رتھ ناظم آباد اور نا رتھ کرا چی میں کا رروائیا ں کر تے ہور ہے درجن سے زا ئد میڈ یکل اسٹورز پر چھا پہ مارا اور میڈیکل اسٹوروں پرفروخت کے لئے دستیا ب بھا ری مقدار میں جعلی ادویات برآ مد کر لی گئیں ، برآمد شدہ ادویا ت میں جعلی میڈیسن اور بچوں کے علا ج کی خصو صی ادویات شا مل ہیں جن کی مزیدجا نچ پڑ تا ل کے لئے ادویا ت کو لیب میں بھجوا دیا گیا ہے تا ہم کارروائی کے دوران کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

Tags: