سونے کی فی تولہ قیمت 44 ہزار سے نیچے گر گئی

December 10, 2015 1:25 pm0 commentsViews: 16

کراچی( کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1079 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور86 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 43950 اور دس گرام 37671 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں بر قرار رہیں۔