پاکستان میں غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر20 ارب سے تجاوز کر گئے

December 11, 2015 11:38 am0 commentsViews: 25

اسلام آباد( پاکستان کے مجموعی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 20.450 ارب ڈالر تک پہنچ گئے گزشتہ ہفتہ یہ ذخائر 14787 ملین ڈالر تھے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک نے918 ملین ڈالر کثیر الجہتی دو طرفہ اور سرکاری ذرائع سے حاصل کئے جس میں عالمی بینک کے 500 ملین ڈالر ایشین بینک کے 400 ملین ڈالر شامل ہیں۔