سپریم کورٹ میں وکالت کیلئے پریکٹس کا دورانیہ7سال مقرر

December 11, 2015 11:53 am0 commentsViews: 18

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہونے کیلئے ہائی کورٹ پریکٹس کا دورانیہ10 سال سے کم کرکے7 سال کردیا گیا جمعرات کو فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ پاکستان با کونسل کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔