منیٰ میں بھگدڑ سے 2411حاجی شہید ہوئے‘ امریکی میڈیا

December 11, 2015 11:56 am0 commentsViews: 18

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حج کے دوران منیٰ میں بھگدڑ سے2411 حاجی شہید ہوئے‘ امریکی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں حج کے دوران کم از کم2411 حاجی شہید ہوئے‘ سعودی عرب نے سرکاری طور پر 769 افراد کی شہادت کی تصدیق کی۔