سعودی خواتین ایئر لائن کیٹرنگ میں کام کرسکیں گی

December 11, 2015 11:59 am0 commentsViews: 29

الریاض(یو پی پی)سعودی وزارت محنت نے سعودی خواتین کو بھی ائیرلائن کیٹرنگ کے شعبے میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔اس بات کا اعلان سعودی عرب کے نائب وزیرصحت عبدالمنعم الشہری نے کیا ہے۔