بھارت میں بیف فیسٹیول کے پلان پر 16 طالب علم گرفتار

December 11, 2015 12:00 pm0 commentsViews: 20

نئی دہلی( یو پی پی) بھارت میں بیف فیسٹیول کا پلان بنانے پر 16 طالب علموں کو گرفتار کرلیا گیا‘ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے16 طالب علموں نے بیف پارٹی کا پلان بنایا تو پولیس نے انہیں دھرلیا‘ بعد ازاں فیسٹیول منسوخ کردیا گیا۔