سپر ہائی وے ٹرک کے خفیہ خانوں سے شراب اور20کلو منشیات برآمد

December 11, 2015 12:10 pm0 commentsViews: 20

کراچی (کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سپرہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے شراب اور20کلو منشیات برآمد کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر سپرہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے شراب اور20کلو منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔