پیپلز پارٹی میں سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے دوڑ شروع
لاہور( یو پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی میں سیکریٹری جنرل کے عہدے کیلئے دوڑ شروع ہوگئی ہے مرکزی قیادت چوہدری اعتزاز احسن کو سیکریٹری جنرل جبکہ قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا صدر بنانے کی خواہش مند ہے لیکن قمر زمان کائرہ کی جانب سے پنجاب کے بجائے مرکز میں سیکریٹری جنرل کا عہدہ لینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔