اختر مینگل کی متحدہ رہنمائوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

December 12, 2015 4:13 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ کے رہنمائوں خالد مقبول صدیقی، اقبال محمد علیخان اور ریحان ہاشمی سے ملاقات کی اور ایم کیو ایم کو پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے 10 جنوری کو کوئٹہ میں ہونے والی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔