دپیکا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا

December 12, 2015 4:52 pm0 commentsViews: 15

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی حسین اداکارہ دپیکا پڈوکون نے آخر کار اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھادیا‘ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ اپنی جلد کی حفاظت کیلئے رات کے وقت ہمیشہ میک اپ صاف کرکے اچھی نائٹ کریم کا استعمال ضرور کرتی ہیں۔ 29 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا ان کے پرس میں ہمیشہ ڈے کریم‘ نائٹ کریم‘ سورج کی نقصان وہ شعاعوںسے بچانے والی پروڈکٹس اور پرفیوم لازماً موجود ہوتے ہیں۔