وزیر اعظم نواز شریف آج 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف2 روزہ دورے پر آج پیر کو چین روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے14 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مشترکہ خطرات سے نمٹنے کا ایجنڈا سر فہرست ہے۔