کراچی میں تنزانیہ کے فنکار گروپ کی شاندار پرفارمنس

December 14, 2015 12:12 pm0 commentsViews: 17

کراچی( کلچرل رپورٹر) جمہوریہ تنزانیہ ے آئے ہوئے خصوصی فنکاروں اور قلا کے سیون ونڈرز آف افریقہ نامی گروپ نے ڈریم ورلڈ ریسورٹس میں تنزانیہ کی ثقافت کا سنسنی خیز اور بہترین مظاہرہ کرکے کراچی والوں کے دل جیت لئے۔ جنوری2016ء تک جاری رہنے والے اس پروگرام میں یہ گروپ مختلف کرتبوں میں ٹمبلینگ، پیرا میڈ، بیلنسینگ، ہوپ، فائر جگلنگ اور فائر روپ کا مظاہرہ کر رہے ہیں