را ت گئے،وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سے ٹیلی فونک رابطہ رینجرز کے اختیارات پر تبادلہ خیال کیاگیا

December 14, 2015 12:35 pm0 commentsViews: 27

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم نواز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ امن و امان سمیت دیگر امور بات چیت ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے بھی وزیراعلیٰ سے گفتگو کی اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔