سندھ: اپوزیشن جماعتوں نے اپنے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس آج سندھ اسمبلی میں طلب کر لئے

December 14, 2015 12:42 pm0 commentsViews: 27

کراچی(کرائم رپورٹر)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے اپنے علیحدہ علیحدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس آج پیرکو سندھ اسمبلی میں طلب کر لئے ہیں ایم کیو ایم ،مسلم لیگ فنکشنل ،مسلم لیگ(ن )اور تحریک انصاف نے اپنی اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کئے ہیں اجلاس میں حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرار داد پر بھی غور کیا جائے گا۔