اطہر جاوید صوفی کی ساس انتقال کرگئیں نماز جنازہ آج ظہر کے بعد ہوگی

December 14, 2015 12:58 pm0 commentsViews: 27

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی کی خوش دامن (ساس) علالت کے بعد اتوارکی شب انتقال کرگئیں مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر مسجد الفلاح پی اینڈ ٹی کالونی گذری روڈ میں ادا کی جائیگی۔