آج تعلیمی اداروں میں تعطیل ہے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے

December 16, 2015 10:49 pm0 commentsViews: 21

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے بدھ 16دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے‘ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے کیا گیا‘ بلوچستان پنجاب اور پشاور کے تعلیمی ادارے بھی آج بند ہیں ‘گور نر سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری جامعات میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔