کراچی آنیوالی خوشحال ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی
لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ کے قریب پشاور سے کراچی آنیوالی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔